ہوم » ویڈیو » معیشت

Stock Market میں زبردست گراوٹ کے ساتھ سرمایہ اروں کو 4 لاکھ کروں روپئے کا ہوا نقصان

نئی دہلی. ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ (Stock Market) میں پیر کی صبح بڑی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔ سینسیکس اور نفٹی Sensex and Nifty دونوں ہی خسارے میں کھلے اور عالمی مارکیٹ کے دباؤ میں سرمایہ کاروں نے جم کر فروخت کئے۔

معیشت| News18 Urdu | Apr 18, 2022 04:54 PM IST

نئی دہلی. ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ (Stock Market) میں پیر کی صبح بڑی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔ سینسیکس اور نفٹی Sensex and Nifty دونوں ہی خسارے میں کھلے اور عالمی مارکیٹ کے دباؤ میں سرمایہ کاروں نے جم کر فروخت کئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین