ہوم » ویڈیو » معیشت

ریلائنس انڈسٹریز لمٹیڈ کو دوسری سہ ماہی میں بھی اچھا منافع

ریلائنس انڈسٹریز لمٹیڈ کو دوسری سہ ماہی میں بھی اچھا منافع ہوا ہے۔تیس ستمبر کوختم ہوئی سہ ماہی رپورٹ ے مطابق کمپنی کو تیرہ ہزار چھے سو اسی کروڑ کا منافع ہوا ہے۔جبکہ پچھلی سہ ماہی جو ، جون میں ختم ہوئی تھی اس میں کمپنی کو بارہ ہزار دو سو تیہتر کروڑ روپئے کا منافع ہوا تھا۔خیال رہے کہ دوسری سہ ماہی کمپنی کا منافع باہ ہزار چارسو اسی روپئے رہنے کا تخمینہ تھا۔بیتی سہ ماہی میں کمپنی کا خالص منافع ایک اعشاریہ سڑسٹھ لاکھ کروڑروپئے رہا ہے۔قابل غور ہے کہ اسی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کی کونسو لیڈیٹڈ آمدنی ایک اعشاریہ چالیس لاکھ کروڑ روپئے رہی تھی۔

معیشت| News18 Urdu | Oct 23, 2021 01:23 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین