ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

عام بجٹ2021: انشورنس کمپنیوں میں FDI میں اضافے کیلئے ترمیم ،اسی سال آئیگا LIC کاIPO

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ 2021-22 میں ایل آئی سی کا آئی پی او بھی لایاجائیگا۔ جس کے لئے میں اس سیشن میں ترمیمی بل پیش کیاجاسکتاہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ میں انشورنس ایکٹ 1938 میں ترمیم کرنے کی تجویز پیش کی جارہی ہے تاکہ انشورنس کمپنیوں میں ایف ڈی آئی کی موجودہ 49 سے بڑھا کر 74 فیصد کردی جائے اور غیر ملکی ملکیت اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ انشورنس کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو یقینی بنایاجایا۔دیکھیں ویڈیو

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 01, 2021 12:43 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ 2021-22 میں ایل آئی سی کا آئی پی او بھی لایاجائیگا۔ جس کے لئے میں اس سیشن میں ترمیمی بل پیش کیاجاسکتاہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ میں انشورنس ایکٹ 1938 میں ترمیم کرنے کی تجویز پیش کی جارہی ہے تاکہ انشورنس کمپنیوں میں ایف ڈی آئی کی موجودہ 49 سے بڑھا کر 74 فیصد کردی جائے اور غیر ملکی ملکیت اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ انشورنس کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو یقینی بنایاجایا۔دیکھیں ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین