ہوم » ویڈیو » معیشت

Budget 2022: نرملا سیتا رمن نے کہا، معذور افراد کو ٹیکس میں ملے گی راحت

ٹیکس دہندگان (Income Taxpayers) اپنا سالانہ ریٹرن دو سال تک اپ ڈیٹ کر سکیں گے اور اگر کوئی غلطی ہے تو اس میں تصحیح کر سکیں گے ۔ اس کے ذریعہ وہ اپنا بقایا ٹیکس بھی ادا کر سکتے ہیں ۔ اس کیلئے حکومت جلد ہی ایک New IT Return Portal جاری کرے گی ۔ کوآپریٹو سوسائٹیز پر بھی ٹیکس 15 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس پر سرچارج بھی کم کر کے 7.5 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ معذور افراد کے والدین کو انشورنس پر ملنے والے لمپسم کو ٹیکس سے باہر رکھا گیا ہے۔ اس میں انیوٹی بھی شامل ہے ۔ اس کا اطلاق 60 سال کی عمر تک ہو گا ۔

News18 Urdu
معیشت| News18 Urdu | Feb 01, 2022 01:27 PM IST

ٹیکس دہندگان (Income Taxpayers) اپنا سالانہ ریٹرن دو سال تک اپ ڈیٹ کر سکیں گے اور اگر کوئی غلطی ہے تو اس میں تصحیح کر سکیں گے ۔ اس کے ذریعہ وہ اپنا بقایا ٹیکس بھی ادا کر سکتے ہیں ۔ اس کیلئے حکومت جلد ہی ایک New IT Return Portal جاری کرے گی ۔ کوآپریٹو سوسائٹیز پر بھی ٹیکس 15 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس پر سرچارج بھی کم کر کے 7.5 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ معذور افراد کے والدین کو انشورنس پر ملنے والے لمپسم کو ٹیکس سے باہر رکھا گیا ہے۔ اس میں انیوٹی بھی شامل ہے ۔ اس کا اطلاق 60 سال کی عمر تک ہو گا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین