Budget 2022: مختار عباس نقوی بولے، عام بجٹ میں کسانوں اور عام لوگوں کا رکھا گیاخیال
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن (Finance Minister Nirmala Sitharama) نے پارلیمنٹ میں بجٹ (Budget 2022) پیش کیا ۔ اس بجٹ میں خواتین، کسانوں، دلتوں اور نوجوانوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ سب کی فلاح و بہبود ہی ہمارا مقصد ہے۔