ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Budget 2022: یوپی اسمبلی میں 6لاکھ کروڑ سے زیادہ کا پیش کیا گیا بجٹ

UP Budget 2022: آج اتر پردیش اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جائے گا۔ یوپی میں اٹھارویں اسمبلی کا یہ پہلا بجٹ اجلاس ہے۔ ساتھ ہی لگاتار دوسری بار حکومت بنانے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی کا یہ پہلا بجٹ بھی ہوگا۔ اس بار یوپی کا بجٹ تقریباً چھ لاکھ دس ہزار کروڑ کا ہو سکتا ہے، جو اب تک کا سب سے بڑا بجٹ ہوگا۔یوگی حکومت میں وزیر خزانہ سریش کھنہ بجٹ پیش کریں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ اس بار بجٹ کسانوں، نوجوانوں اور خواتین پر مرکوز رہے گا۔ اس بجٹ میں انتخابی وعدے پورے کرنے کی بھی کوشش کی جائے گی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 26, 2022 02:42 PM IST

UP Budget 2022: آج اتر پردیش اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جائے گا۔ یوپی میں اٹھارویں اسمبلی کا یہ پہلا بجٹ اجلاس ہے۔ ساتھ ہی لگاتار دوسری بار حکومت بنانے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی کا یہ پہلا بجٹ بھی ہوگا۔ اس بار یوپی کا بجٹ تقریباً چھ لاکھ دس ہزار کروڑ کا ہو سکتا ہے، جو اب تک کا سب سے بڑا بجٹ ہوگا۔یوگی حکومت میں وزیر خزانہ سریش کھنہ بجٹ پیش کریں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ اس بار بجٹ کسانوں، نوجوانوں اور خواتین پر مرکوز رہے گا۔ اس بجٹ میں انتخابی وعدے پورے کرنے کی بھی کوشش کی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین