ہوم » ویڈیو » معیشت

سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں سے ہاہاکار، آلو، پیاز، ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے باہر

سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں سے ہاہاکار مچاہواہے۔ ۔آلو، پیاز، ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے گھریلوبجٹ بگڑ گیا ہے۔گذشتہ کچھ دنوں سے ٹماٹرکی قیمت میں اچانک اضافہ ہورہاہے۔ٹماٹر نَوےسے ایک سَو بیس روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں ۔پیاز، آلو، بھنڈی جیسی عام سبزیاں اتنی مہنگی ہیں کہ لوگوں کے لیے انہیں خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔

News18 Urdu
معیشت| News18 Urdu | Nov 24, 2021 11:46 AM IST

سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں سے ہاہاکار مچاہواہے۔ ۔آلو، پیاز، ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے گھریلوبجٹ بگڑ گیا ہے۔گذشتہ کچھ دنوں سے ٹماٹرکی قیمت میں اچانک اضافہ ہورہاہے۔ٹماٹر نَوےسے ایک سَو بیس روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں ۔پیاز، آلو، بھنڈی جیسی عام سبزیاں اتنی مہنگی ہیں کہ لوگوں کے لیے انہیں خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین