ویڈیو

« ہوم

چھتیس گڑھ : مسلمانوں نے کی شراب سے توبہ، بعد نماز جمعہ ریلی نکال کر کی مخالفت

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں شراب کی مخالفت میں مسلم معاشرے کے لوگ سڑک پر اتر آئے اور جمعہ کو انہوں نے شہر میں ریلی نکال کر شراب کی مخالفت کی۔ شراب کی مخالفت کرنے کے لئے تمام ایک تختی پکڑے ہوئے تھے ، جس پر لکھا تھا کہ ہم نے شراب سے توبہ کرلی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 03, 2017 09:57 PM IST

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں شراب کی مخالفت میں مسلم معاشرے کے لوگ سڑک پر اتر آئے اور جمعہ کو انہوں نے شہر میں ریلی نکال کر شراب کی مخالفت کی۔ شراب کی مخالفت کرنے کے لئے تمام ایک تختی پکڑے ہوئے تھے ، جس پر لکھا تھا کہ ہم نے شراب سے توبہ کرلی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین