ویڈیو

« ہوم

جولوگ قانون شریعت کو دل سے مانتے ہیں ، ان کے نزدیک فیصلہ کے بعد بھی تین طلاق واقع ہو جائے گی : مولانا محمود مدنی

مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ سے قبل مولانا محمود مدنی نے کہا کہ حکومت کوئی بھی قانون لےآئے ، سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ آجائے ، جو لوگ دیندار ہیں ، متقی ہیں اور قانون شریعت کو دل سے مانتے ہیں ان کے نزدیک تین طلاق واقع ہو جائے گی اور وہ اس پر عمل بھی کریں گے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 10, 2017 05:54 PM IST

مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ سے قبل مولانا محمود مدنی نے کہا کہ حکومت کوئی بھی قانون لےآئے ، سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ آجائے ، جو لوگ دیندار ہیں ، متقی ہیں اور قانون شریعت کو دل سے مانتے ہیں ان کے نزدیک تین طلاق واقع ہو جائے گی اور وہ اس پر عمل بھی کریں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین