ویڈیو

« ہوم

ویڈیو: جب بی جے پی کے ہی وزیر نے مودی کو بتایا دنیا کا سب سے بدعنوان وزیر اعظم

راجستھان کی بی جے پی حکومت میں وزیر محنت جسونت یادو کی زبان گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے بعد پھسل گئی۔ وزیر جسونت یادو صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے اور دونوں ریاستوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جیت کا کریڈٹ دے رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے مودی کو دنیا کا سب سے بدعنوان وزیر اعظم بتا دیا۔ جسونت یادو نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم جو دنیا کے سب سے زیادہ بدعنوان وزیر اعظم ہیں، ان کی قیادت میں دونوں جگہوں پر اکثریت سے ہماری حکومت بننے جا رہی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 20, 2017 02:00 PM IST

راجستھان کی بی جے پی حکومت میں وزیر محنت جسونت یادو کی زبان گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے بعد پھسل گئی۔ وزیر جسونت یادو صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے اور دونوں ریاستوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جیت کا کریڈٹ دے رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے مودی کو دنیا کا سب سے بدعنوان وزیر اعظم بتا دیا۔ جسونت یادو نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم جو دنیا کے سب سے زیادہ بدعنوان وزیر اعظم ہیں، ان کی قیادت میں دونوں جگہوں پر اکثریت سے ہماری حکومت بننے جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین