عالمی یوم خواتین پر راجستھان حکومت نے خواتین کو بسوں میں مفت سفر کی دی سوغات
عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان حکومت نے خواتین کو سوغات پیش کی ہے۔ وومنس ڈے پر آج خواتین روڈویزبسوں میں مفت سفر کر رہی ہیں ۔ آج یوم خواتین کے دن راجستھان روڈویز بسوں میں خواتین سے کرایا وصول نہیں کیا جارہا ہے ۔