ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کیرالہ ایئر انڈیا طیارہ حادثہ کے مہلوکین کو 10 لاکھ کے معاوضہ کا اعلان: دیکھیں ویڈیو

کیرالہ طیارہ حادثہ کے مہلوکین کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپئے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر عارف محمد خان اور وزیر اعلیٰ وجیئن نے کوزی کوڈ میڈیکل کالج پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 08, 2020 03:27 PM IST

کیرالہ طیارہ حادثہ کے مہلوکین کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپئے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر عارف محمد خان اور وزیر اعلیٰ وجیئن نے کوزی کوڈ میڈیکل کالج پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading