رانچی میں کورونا وائرس کا خوف :تبلیغی جماعت کے22افرادکوکیاگیاآئیسولیٹ:دیکھیں ویڈیو
رانچی کےہند پیڑھی میں واقع مختلف مساجد میں قیام پذیرتبلیغی جماعت کے22 افرادکےساتھ دومقامی لوگوں کوآئی سولیٹ کیاگیاہے۔انتظامیہ کےذریعے ان لوگوں کوکھیل گاؤں میں بنائےگئےعلاحدہ وارڈ میں رکھاگیاہے۔تبلیغی جماعت سےجڑےلوگ اورہندپیڑھی کےباشندےنےمیڈیاکےذریعےان لوگوں پرسخت اعتراض جتایاہےجنہوں نےجماعت کےلوگوں کے مسجد میں چھپےہونےکےالفاظ استعمال کیےہیں۔