ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار کے بیگو سرائے میں خطرناک سڑک حادثہ، امتحانات دے کر لوٹ رہیں 4 طالبات ہلاک: دیکھیں ویڈیو

بہار کے بیگو سرائے میں سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ میٹرک کا امتحان دے کر لوٹ رہے 4 طالبات ہلاک ہوگئی ہیں۔ اس حادثہ کے بعد مقامی لوگوں میں زبردست ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 24, 2021 09:37 AM IST

بہار کے بیگو سرائے میں سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ میٹرک کا امتحان دے کر لوٹ رہے 4 طالبات ہلاک ہوگئی ہیں۔ اس حادثہ کے بعد مقامی لوگوں میں زبردست ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین