ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Elections 2022: یوپی اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے میں شام 5 بجے تک 54 فیصد ووٹنگ

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے سات مرحلوں کا طویل سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اترپردیش کی 403 سیٹوں کے لئے سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔ ہندوستان کا واحد صوبہ اترپردیش ہے، جہاں سے 400 زیادہ اسمبلی نشستیں ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 07, 2022 09:13 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے سات مرحلوں کا طویل سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اترپردیش کی 403 سیٹوں کے لئے سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔ ہندوستان کا واحد صوبہ اترپردیش ہے، جہاں سے 400 زیادہ اسمبلی نشستیں ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php