Karnataka Hijab Row: حجاب پر Karnataka High Court نے کہا یونیفارم طے شدہ کالجز کی طالبات کو اعتراض کرنے کا حق نہیں
کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب معاملے پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ ساتھ ہی کہا کہ یونیفارم طے شدہ کالجز کی طالبات کو اعتراض کرنے کا حق نہیں ہے۔ اس طرح سے یونیفارم کے ساتھ حجاب کا مطالبہ کرنے والی طالبات کے لئے یہ بڑا جھٹکا ہے۔ اب ان کے پاس سپریم کورٹ کا راستہ بچا ہے۔