ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی ایمس کے ایمرجنسی وارڈ میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے بجھائی آگ

دہلی کے ایمس اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آج صبح آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ بجھائی ہے۔ ایمرجنسی وارڈ میں بھرتی مریضوں کو صفدر جنگ اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ حالانکہ اس دوران کسی جانی نقصان نہیں ہوئی ہے۔ وہیں دوسری جانب آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 28, 2021 10:58 AM IST

دہلی کے ایمس اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آج صبح آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ بجھائی ہے۔ ایمرجنسی وارڈ میں بھرتی مریضوں کو صفدر جنگ اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ حالانکہ اس دوران کسی جانی نقصان نہیں ہوئی ہے۔ وہیں دوسری جانب آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین