ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Exit Polls 2022: کیا 2022 میں عام آدمی پارٹی پنجاب میں قدم جما پائے گی؟ کیا کہتے ہیں ایگزٹ پول

پنجاب اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق، پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ جی نیوز کے ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس کو 27، عام آدمی پارٹی کو 60، اکالی دل اتحاد کو 25، بی جے پی اتحاد کو 04 اور دیگر کو ایک سیٹ ملنے کا امکان ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 07, 2022 09:07 PM IST

پنجاب اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق، پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ جی نیوز کے ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس کو 27، عام آدمی پارٹی کو 60، اکالی دل اتحاد کو 25، بی جے پی اتحاد کو 04 اور دیگر کو ایک سیٹ ملنے کا امکان ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین