ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوم آزادی کے پیش نظر لال قلعہ میں سیکورٹی کے سخت بندوبست: یہاں دیکھیں ویڈیو

75 ویں یوم آزادی کے پیش نظر لال قلعہ کے قرب وجوار میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ دہلی کی سرحدوں سے آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور لال قلعہ سج سنور کر جشن آزادی منانے کے لئے تیار ہے۔ جبکہ قرب وجوار کے علاقے کو پوری طرح سے بند کر دیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 14, 2021 11:28 PM IST

75 ویں یوم آزادی کے پیش نظر لال قلعہ کے قرب وجوار میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ دہلی کی سرحدوں سے آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور لال قلعہ سج سنور کر جشن آزادی منانے کے لئے تیار ہے۔ جبکہ قرب وجوار کے علاقے کو پوری طرح سے بند کر دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین