مہاراشٹر کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، گوہاٹی سے ایکناتھ شندے بھی جاسکتے ہیں دہلی
مہاراشٹر کی سیاست میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے دہلی میں اعلیٰ لیڈران سے ملاقات کی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ایکناتھ شندے بھی گوہاٹی سے دہلی کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں۔