بی جے پی لیڈر Ashwini Upadhyay کے بیٹے نے تعلیمی اداروں میں یکساں ڈریس کوڈ کا مطالبہ کیا
تعلیمی اداروں میں مشترکہ ڈریس کوڈ کے نفاذ کے معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ نکھل اپادھیائے نامی طالب علم نے مشترکہ ڈریس کوڈ کو مثبت تعلیمی ماحول کے لئے سازگار بتایا ہے۔