ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی فسادات معاملہ: کڑکڑ ڈوما عدالت میں مذہب کی بنیاد پر ملزمین کا الگ ٹرائل چلے گا

گجرات کے گودھرا فسادات سے متعلق مقدمات کی نظیر پیش کرتے ہوئے دہلی کی کڑکڑ ڈوما عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران 24 سالہ نوجوان کے قتل کے ملزمین کی ٹرائل کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت کے مطابق، انڈرٹرائلس کی ایک درجہ بندی ہے اور ایک ساتھ ٹرائل چلانے سے ان کے دفاع میں حفظ ماتقدم کے طور پر اثر پڑسکتا ہے۔ کیونکہ ہندو اور مسلم مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 15, 2021 02:46 PM IST

گجرات کے گودھرا فسادات سے متعلق مقدمات کی نظیر پیش کرتے ہوئے دہلی کی کڑکڑ ڈوما عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران 24 سالہ نوجوان کے قتل کے ملزمین کی ٹرائل کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت کے مطابق، انڈرٹرائلس کی ایک درجہ بندی ہے اور ایک ساتھ ٹرائل چلانے سے ان کے دفاع میں حفظ ماتقدم کے طور پر اثر پڑسکتا ہے۔ کیونکہ ہندو اور مسلم مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین