ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Karnataka News: پنجاب انتخابات میں کامیابی کے بعد AAP کی توجہ دیگر ریاستوں پر مرکوز

دہلی کے بعد پنجاب اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی اپنی توسیع کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ کرناٹک یوتھ ونگ کے ریاستی صدر عام مکند گوڑ نے کہا کہ کرناٹک پر بھی عام آدمی پارٹی خصوصی توجہ دے رہی ہے اور بہت مثبت ردعمل حاصل ہو رہا ہے کیونکہ بدعنوانی سے پاک پارٹی کا درجہ عام آدمی پارٹی کو ہی حاصل ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 29, 2022 01:32 AM IST

دہلی کے بعد پنجاب اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی اپنی توسیع کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ کرناٹک یوتھ ونگ کے ریاستی صدر عام مکند گوڑ نے کہا کہ کرناٹک پر بھی عام آدمی پارٹی خصوصی توجہ دے رہی ہے اور بہت مثبت ردعمل حاصل ہو رہا ہے کیونکہ بدعنوانی سے پاک پارٹی کا درجہ عام آدمی پارٹی کو ہی حاصل ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین