ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پنجاب نیوز: AAP نے پنجاب سے راجیہ سبھا امیدواروں کا اعلان کردیا، جانیں کسے ملا موقع

عام آدمی پارٹی (آپ ) نے پیر کے روز سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ، پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا، آئی آئی ٹی دہلی کے فیکلٹی سندیپ پاٹھک اور دو دیگر کو پنجاب سے راجیہ سبھا کے لئے اپنے امیدوار بنانے کا اعلان کیا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 22, 2022 06:04 AM IST

عام آدمی پارٹی (آپ ) نے پیر کے روز سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ، پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا، آئی آئی ٹی دہلی کے فیکلٹی سندیپ پاٹھک اور دو دیگر کو پنجاب سے راجیہ سبھا کے لئے اپنے امیدوار بنانے کا اعلان کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین