ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

منیش سسودیا نے سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں جاری احتجاج کی حمایت کی

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے احتجاج جاری ہے ۔ تاہم ابھی تک کسی بھی سیاسی پارٹی نے اس معاملہ پر کچھ نہیں کہا ہے ، مگر اب عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا نے اس احتجاج کی حمایت کی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 23, 2020 11:58 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے احتجاج جاری ہے ۔ تاہم ابھی تک کسی بھی سیاسی پارٹی نے اس معاملہ پر کچھ نہیں کہا ہے ، مگر اب عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا نے اس احتجاج کی حمایت کی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین