Delhi News: رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو 50 ہزار کے نجی مچلکے پر ملی ضمانت
عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی کی ساکیت عدالت نے 50,000 روپے کے نجی مچلکہ پر ضمانت دی ہے۔ واضح رہے کہ امانت اللہ خان کو شاہین باغ میں ایم سی ڈی کی کارروائی کے خلاف احتجاج کرنے کی وجہ گرفتار کرکے تہاڑ جیل بھیج دیا گیا تھا۔