ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شیوسینا کے واحد مسلم رکن اسمبلی عبدالستار کی وزیر اعلیٰ سےملاقات، کہی یہ بڑی بات: دیکھیں ویڈیو

شیوسینا کے واحد رکن اسمبلی عبدالستارنے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے سےملاقات کی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کےبعدکہا ہےکہ انہوں نےکوئی استعفیٰ نہیں دیاہے۔ حالانکہ ذرائع کاکہنا ہےکہ انہوں نے استعفیٰ دیا تھا، لیکن وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران تمام ناراضگی دورکرلی گئی ہے۔ اب وہ ریاستی وزیرکی حیثیت سے کام کرنے کے لئے راضی ہوگئے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 05, 2020 04:24 PM IST

شیوسینا کے واحد رکن اسمبلی عبدالستارنے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے سےملاقات کی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کےبعدکہا ہےکہ انہوں نےکوئی استعفیٰ نہیں دیاہے۔ حالانکہ ذرائع کاکہنا ہےکہ انہوں نے استعفیٰ دیا تھا، لیکن وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران تمام ناراضگی دورکرلی گئی ہے۔ اب وہ ریاستی وزیرکی حیثیت سے کام کرنے کے لئے راضی ہوگئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading