ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کورنٹین سے متعلق ضوابط پر نظرثانی کی جائے ،سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی نے کی مانگ

سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر حکومت سے بیرن ممالک سے آنے والوں کے لئے بنائے گئے کورنٹین سے متعلق ضوابط پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے، ابو عاصم کے مطابق حکومت نے طے کیا ہے کہ باہر سے آنے والوں کو ایئرپورٹ پر سات دن اور چودہ دن تک کورنٹین ہونا پڑے گا، اور اس دوران ہوالے تمام اخراجات اسی کے ذمے ہوگا، جوکہ صحیح نہیں ہے، اس لئے حکومت اس پر نظرثانی کرے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 26, 2020 09:32 PM IST

سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر حکومت سے بیرن ممالک سے آنے والوں کے لئے بنائے گئے کورنٹین سے متعلق ضوابط پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے، ابو عاصم کے مطابق حکومت نے طے کیا ہے کہ باہر سے آنے والوں کو ایئرپورٹ پر سات دن اور چودہ دن تک کورنٹین ہونا پڑے گا، اور اس دوران ہوالے تمام اخراجات اسی کے ذمے ہوگا، جوکہ صحیح نہیں ہے، اس لئے حکومت اس پر نظرثانی کرے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین