ابو عاصم اعظمی کا مسلمانوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ: دیکھیں ویڈیو
سماجوادی پارٹی کے قد آور لیڈر ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر میں مسلمانوں کے لئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ریاست میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی نافذ نہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔