Mumbai News: ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
مہاراشٹر سماجوادی پارٹی کے صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر کی مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خستہ حال پاور لوم کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کو بنکر مخالف قرار دیا۔