یوپی کے سدھارتھ نگر میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی، لوگوں نے خود خاتون کو دی سزا
ایسا لگتا ہے کہ اترپردیش میں لوگوں کے دلوں سے قانون کا خوف ختم ہوتا جا رہا ہے۔ عورت پر گاوں کے ہی ایک شخص سے ناجائز تعلق رکھنے کا الزام ہے۔ لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لے کر عورت کو سزا دی ہے۔