لمبی لڑائی لڑنی پڑے گی، قربانی پیش کرنی پڑے گی: سشانت سنگھ
مشہور اداکار سشانت سنگھ نے شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف ہورہے احتجاج میں شرکت کی۔ اداکار سشانت سنگھ نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اسٹیج پر آکر خطاب بھی کیا اور کہا کہ یہ لڑائی لمبی لڑنی پڑے گی، اس طرح کا احتجاج بہت ضروری ہوگیا تھا۔