ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جمنا ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے پر عوام کے آنے جانے پر پابندی عائد کردی گئی

جمنا ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے میں عوام کو جمنا ندی کے قریب آنے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہیں دوسری طرف پولیس اہلکاروں کو بڑی تعداد میں تعینات کردیا گیا ہے جبکہ لوگوں کو سامان باندھ کر تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 04, 2021 04:46 PM IST

جمنا ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے میں عوام کو جمنا ندی کے قریب آنے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہیں دوسری طرف پولیس اہلکاروں کو بڑی تعداد میں تعینات کردیا گیا ہے جبکہ لوگوں کو سامان باندھ کر تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین