ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: ممبئی میں تیز بارش کی وجہ سے ٹریفک نظام متاثر

اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز بارش ہورہی ہے۔ ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں موسلا دھار بارش سے ٹریفک نظام متاثر ہے۔ وہیں دوسری طرف لوگوں کو راحت پہنچانے کے لئے کام کیا جارہا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 31, 2021 02:42 PM IST

اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز بارش ہورہی ہے۔ ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں موسلا دھار بارش سے ٹریفک نظام متاثر ہے۔ وہیں دوسری طرف لوگوں کو راحت پہنچانے کے لئے کام کیا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین