Rajasthan News: اودے پور قتل معاملے کے ملزمین کو این آئی اے کورٹ نے 10دنوں کی ریمانڈ پربھیجا
راجستھان کے ادے پور قتل کیس کے ملزمان کو کل ایم آئی کورٹ میں پیش کرنے کے بعد ان سبھی کو اجمیر ہائی سیکورٹی جیل منتقل کردیا گیا، جہاں میڈیکل جانچ کے بعد تمام ملزمان کو واپس این آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ این آئی اے عدالت نے تمام ملزمین کو 10 دنوں کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔