ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Haryana News: پانی پت کی نشا ورما نے یوکرین سے واپسی پر حکومت ہند کی ستائش کی

روس اور یوکرین کے درمیان شروع ہوئی جنگ کے بعد یوکرین سے ہندوستانی شہریوں اور طلبا کی واپسی ہو رہی ہے۔ اسی ضمن میں ہریانہ کے پانی پت کی نشا ورما نے یوکرین سے واپسی پر حکومت ہند کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تاہم ان کے والدین کا کہنا ہے کہ اصلی خوشی اس وقت ہوگی، جب تمام ہندوستانی شہری یوکرین سے واپس آجائیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2022 07:59 PM IST

روس اور یوکرین کے درمیان شروع ہوئی جنگ کے بعد یوکرین سے ہندوستانی شہریوں اور طلبا کی واپسی ہو رہی ہے۔ اسی ضمن میں ہریانہ کے پانی پت کی نشا ورما نے یوکرین سے واپسی پر حکومت ہند کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تاہم ان کے والدین کا کہنا ہے کہ اصلی خوشی اس وقت ہوگی، جب تمام ہندوستانی شہری یوکرین سے واپس آجائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php