ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل آج آل پارٹی کی میٹنگ کی صدارت کریں گے وزیر اعظم مودی

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے شروع ہونے سے ایک دن قبل آج آل پارٹی کی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔ اس میٹنگ کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ساتھ ہی کئی مرکزی وزرا بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹی میٹنگ میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو مدعو کیا گیا ہے۔ سرمائی اجلاس تین زرعی قوانین کی واپسی کے بہت اہم سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر ہنگامہ آرائی ہوسکتی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 28, 2021 11:54 AM IST

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے شروع ہونے سے ایک دن قبل آج آل پارٹی کی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔ اس میٹنگ کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ساتھ ہی کئی مرکزی وزرا بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹی میٹنگ میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو مدعو کیا گیا ہے۔ سرمائی اجلاس تین زرعی قوانین کی واپسی کے بہت اہم سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر ہنگامہ آرائی ہوسکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین