ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

وزیر اعظم مودی کی کوششیں لا رہی ہیں رنگ، Australia سے 29نوادرات ہندوستان واپس لائے گئے

ہندوستان سے بیرونی ممالک گئے قدیم نوادرات ہندوستان لانے کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں وزیر اعظم نریندر مودی لگاتار کوشش کرتے رہے ہیں ۔ان کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں۔اسی کوشش کے تحت آسٹریلیا سے انتیس نوادرات ہندوستان واپس لائے گئے ہیں۔ آسٹریلیا سے واپس لائے گئے نوادرات مختلف ادوار کے ہیں ، یہ نوادرات نویں صدی عیسوی قبل کے بتائے جاتے ہیں۔ بلوا پتھر، ماربل، کانسے، پیتل، کاغذ۔کے یہ نوادرات راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، تمل ناڈو، تلنگانہ اور مغربی بنگال کے ہیں۔ آسٹریلیا سے واپس آئے ان نوادرات کا وزیر اعظم نریندر مودی نے معائنہ کیا ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 21, 2022 03:02 PM IST

ہندوستان سے بیرونی ممالک گئے قدیم نوادرات ہندوستان لانے کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں وزیر اعظم نریندر مودی لگاتار کوشش کرتے رہے ہیں ۔ان کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں۔اسی کوشش کے تحت آسٹریلیا سے انتیس نوادرات ہندوستان واپس لائے گئے ہیں۔ آسٹریلیا سے واپس لائے گئے نوادرات مختلف ادوار کے ہیں ، یہ نوادرات نویں صدی عیسوی قبل کے بتائے جاتے ہیں۔ بلوا پتھر، ماربل، کانسے، پیتل، کاغذ۔کے یہ نوادرات راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، تمل ناڈو، تلنگانہ اور مغربی بنگال کے ہیں۔ آسٹریلیا سے واپس آئے ان نوادرات کا وزیر اعظم نریندر مودی نے معائنہ کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین