ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نوجوت سنگھ سدھو اور کیپٹن امریندر سنگھ میں اختلافات نمایاں، ہریش راوت کی صفائی

پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو اور وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کے درمیان اختلافات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے ہیں۔ خبر ہے کہ سدھو نے امریندرسنگھ کو علامتی وزیراعلیٰ کہا ہے، اس پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری ہریش راوت نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صفائی دی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 27, 2021 07:39 PM IST

پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو اور وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کے درمیان اختلافات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے ہیں۔ خبر ہے کہ سدھو نے امریندرسنگھ کو علامتی وزیراعلیٰ کہا ہے، اس پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری ہریش راوت نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صفائی دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین