اسدالدین اویسی نےکہا- امت شاہ ملک کو این آر سی اوراین پی آرپر کررہے گمراہ: دیکھیں ویڈیو
مسلم تنظیموں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کمیٹی نے مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اورحیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی قیادت میں ریاست کےوزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کی۔ این پی آراوراین آرسی کونافذنہ کرنے کی بھی اپیل کی گئی، جس پر کےسی راؤنے مثبت رد عمل ظاہرکیا ہے۔