ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

گیان واپی مسجد معاملہ: سپریم کورٹ کےفیصلے کے بعد اسدالدین اویسی کی بڑی بات

گیان واپی مسجد معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے کہا کہ 1991 قانون ہے، جو پارلیمنٹ کے ذریعہ بنایا گیا ہے۔ تو ہم عدالت سے اس کا خیال رکھنے کی توقع کرتے ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 20, 2022 11:34 PM IST

گیان واپی مسجد معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے کہا کہ 1991 قانون ہے، جو پارلیمنٹ کے ذریعہ بنایا گیا ہے۔ تو ہم عدالت سے اس کا خیال رکھنے کی توقع کرتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین