ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسد الدین اویسی نے کہا- ہندوستانی مسلمانوں کے لئے محمد علی جناح کی کوئی اہمیت نہیں

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں محمد علی جناح کو موضوع بنانے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی مسلمانوں کے نزدیک محمد علی جناح کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس وقت یہ بتایا جانا چاہئے کہ ملک کی آزادی میں آرایس ایس کا کیا کردار ہے؟

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 12, 2021 08:45 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں محمد علی جناح کو موضوع بنانے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی مسلمانوں کے نزدیک محمد علی جناح کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس وقت یہ بتایا جانا چاہئے کہ ملک کی آزادی میں آرایس ایس کا کیا کردار ہے؟

براہ راست ٹی وی تازہ ترین