ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Polls 2022: اسدالدین اویسی نے کہا سیکولر پارٹیاں بی جے پی کو شکست دینے میں رہیں ناکام

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ان کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم یوپی اسمبلی انتخابات پوری مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی گائیڈ لائن کے تحت ان کی پارٹی تشہیری مہم بھی چلائی گے۔ ساتھ ہی نام نہاد سیکولر پارٹیاں بی جے پی کو شکست دینے میں ناکام رہی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 17, 2022 06:22 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ان کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم یوپی اسمبلی انتخابات پوری مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی گائیڈ لائن کے تحت ان کی پارٹی تشہیری مہم بھی چلائی گے۔ ساتھ ہی نام نہاد سیکولر پارٹیاں بی جے پی کو شکست دینے میں ناکام رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین