Delhi News: جہانگیر پوری میں اے مجلس اتحادالمسلمین سربراہ اسدالدین اویسی کو داخل ہونے سے روکا گیا
دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہوئے تشدد کے واقعات کے بعد مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کو جانے سے دہلی پولیس نے روک گیا۔ واضح رہے کہ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ متاثرہ لوگوں سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔