ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

مجلس اتحادالمسلمین کایوم تاسیس:اکبرالدین اویسی نےمخالفین کے الزامات کادیاجواب،کہی یہ بات

کْل ہند مجلس اتحادا لمسلمین کے احیا کے باسٹھ سال کی تکمیل پر ایم آئی ایم کےہیڈ کواٹر، دارالسلام میں منعقد کی گئی۔ ایم آئی ایم کے صدر، اسد الدین اویسی نے پارٹی پرچم لہرایا۔ تلنگانہ اسمبلی میں پارٹی کےفلور لیڈر، اکبر الدین اویسی نے کہا کہ ایم آئی ایم پر فرقہ پرست پارٹی ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ انھوں نے کہا کہ ایم آئی ایم فرقوں کو دیکھ کر کام نہیں کرتی ۔ دارالسلام کے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے ہیں۔اکبر اویسی نے اپنے دادا، واحد الدین اویسی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے ایم آئی ایم کو حق پرستوں کی جماعت قرار دیا۔ اس اجلاس میں مجلس کے ارکان اسمبلی،کارپوریٹرس، اورمجلس کے کارکن شریک رہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2020 02:05 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین