ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

علی گڑھ: عید الاضحیٰ کی نماز کے لئے اجازت دی جائے، آخر نماز پر پابندی کیوں؟ دیکھیں ویڈیو 

مجلس اتحادالمسلمین کے اراکین نے ضلع کلکٹر پہنچ کر عیدالاضحیٰ کی نماز کے لئے اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ہفتہ اور اتوار کے روز ہونے والے لاک ڈاون میں بکرا خریدنے کے لئے بھی رعایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 28, 2020 08:54 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے اراکین نے ضلع کلکٹر پہنچ کر عیدالاضحیٰ کی نماز کے لئے اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ہفتہ اور اتوار کے روز ہونے والے لاک ڈاون میں بکرا خریدنے کے لئے بھی رعایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading