ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

بڑی خبر: مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل مسجد جاتے ہوئے اورنگ آباد میں گرفتار: دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کو مسجد میں نماز ظہر ادا کرنے جارہے تھے، انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہ گنج مسجد کے قریب سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2020 03:59 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کو مسجد میں نماز ظہر ادا کرنے جارہے تھے، انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہ گنج مسجد کے قریب سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading