ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

Aurangabad: اسلام کی مخالفت کرنے والے بھائیوں سے ناراض ہونے کی ضرورت نہیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اورنگ آباد میں کہا کہ اسلام کی مخالفت کرنے والے غیر مسلم بھائی یا کسی کم تعلیم یافتہ شخص سے ہمیں ناراض نہیں ہونا چاہئے بلکہ ہمیں علم کے ساتھ اسلام کی دعوت دینی ہوگی۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 08, 2022 02:16 AM IST

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اورنگ آباد میں کہا کہ اسلام کی مخالفت کرنے والے غیر مسلم بھائی یا کسی کم تعلیم یافتہ شخص سے ہمیں ناراض نہیں ہونا چاہئے بلکہ ہمیں علم کے ساتھ اسلام کی دعوت دینی ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php