ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی سوریہ نمسکار کی مخالفت، طلبا سے شرکت نہ کرنے کی اپیل

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سرکاری اسکولوں کے طلبا سے سوریہ نمسکار میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزارت تعلیم کی طرف سے خط میں تیس ریاستوں میں سوریہ نمسکار تقریبات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس پر مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلم بچوں سے اس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 04, 2022 03:21 PM IST

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سرکاری اسکولوں کے طلبا سے سوریہ نمسکار میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزارت تعلیم کی طرف سے خط میں تیس ریاستوں میں سوریہ نمسکار تقریبات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس پر مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلم بچوں سے اس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php