ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سی اے اے کے خلاف لکھنو میں احتجاج جاری ، مولانا کلب صادق نے خواتین کی حوصلہ افزائی کی

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حسین آباد میں واقع گھنٹہ گھر پر شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرہ آٹھویں دن بھی جاری ہے ۔ جمعہ کو مولانا کلب جواد سمیت مختلف شعبہ ہائے حیات کی شخصیات نے جائے احتجاج پر پہنچ کر تحریک کار خواتین کے حوصلہ افزائی کی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 24, 2020 11:35 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حسین آباد میں واقع گھنٹہ گھر پر شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرہ آٹھویں دن بھی جاری ہے ۔ جمعہ کو مولانا کلب جواد سمیت مختلف شعبہ ہائے حیات کی شخصیات نے جائے احتجاج پر پہنچ کر تحریک کار خواتین کے حوصلہ افزائی کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین